Painter

The visa and ticket are free. The company will provide food and accommodation. The duty will be 8 hours, with 2 hours of overtime. The process will take 15 days, and after completing the work in 15 days, they will send you back from here.

ویزا اور ٹکٹ مفت ہیں۔ کمپنی کھانا اور رہائش فراہم کرے گی۔ ڈیوٹی 8 گھنٹے ہوگی، 2 گھنٹے اوور ٹائم ہوں گے۔ پروسیس 15 دن کا ہوگا، اور 15 دن میں کام مکمل کر کے آپ کو یہاں سے روانہ کر دیا جائے گا۔

Sellery: 3250 (SR)

infinit.y
https://yumnah.online

1 comment so far

muzafar shah

السلام علیکم جی میں پہلے بھی سعودی عرب میں پانچ سال گزارا ہے اور رنگ کا کام میں میرا کافی وسیع تجربہ ہے 10 سال کا ایکسپیرینس ہے

Leave a Reply

× Click Here For Conatct.